تھپک کر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - (پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) پیٹھ پر ہاتھ مار کر، بہلا پھسلا کر، نرمی سے۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - (پیار یا حوصلہ افزائی وغیرہ کی خاطر) پیٹھ پر ہاتھ مار کر، بہلا پھسلا کر، نرمی سے۔